یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں.
About what are they asking one another?
Hover (or tap) any word for its meaning / tap to open it
یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں.
About what are they asking one another?
اس بڑی خبر کے متعلق.
About the great news -
ٱلَّذِى هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ
جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں.
That over which they are in disagreement.
یقیناً یہ عنقریب جان لیں گے.*
No! They are going to know.
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا.
Then, no! They are going to know.
أَلَمْ نَجْعَلِ ٱلْأَرْضَ مِهَـٰدًۭا
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟
Have We not made the earth a resting place?
اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)
And the mountains as stakes?
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا.
And We created you in pairs.
وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًۭا
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.
And made your sleep [a means for] rest
وَجَعَلْنَا ٱلَّيْلَ لِبَاسًۭا
اور رات کو ہم نے پرده بنایا.
And made the night as clothing.
وَجَعَلْنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشًۭا
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.
And made the day for livelihood.
وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًۭا شِدَادًۭا
اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے.
And constructed above you seven strong [heavens].
وَجَعَلْنَا سِرَاجًۭا وَهَّاجًۭا
اور ایک روشن چراغ (سورج) بنایا.
And made [therein] a burning lamp
وَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلْمُعْصِرَٰتِ مَآءًۭ ثَجَّاجًۭا
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا.
And sent down, from the rain clouds, pouring water.
لِّنُخْرِجَ بِهِۦ حَبًّۭا وَنَبَاتًۭا
تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں.
That We may bring forth thereby grain and vegetation.
اور گھنے باغ (بھی اگائیں).
And gardens of entwined growth.
إِنَّ يَوْمَ ٱلْفَصْلِ كَانَ مِيقَـٰتًۭا
بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے.
Indeed, the Day of Judgement is an appointed time -
يَوْمَ يُنفَخُ فِى ٱلصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًۭا
جس دن کہ صور میں پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے.
The Day the Horn is blown and you will come forth in multitudes
وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ أَبْوَٰبًۭا
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے.
And the heaven is opened and will become gateways.
وَسُيِّرَتِ ٱلْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے.
And the mountains are removed and will be [but] a mirage.
إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًۭا
بیشک دوزخ گھات میں ہے.
Indeed, Hell has been lying in wait
سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے.
For the transgressors, a place of return,
لَّـٰبِثِينَ فِيهَآ أَحْقَابًۭا
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.
In which they will remain for ages [unending].
لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًۭا وَلَا شَرَابًا
نہ کبھی اس میں خنکی کا مزه چکھیں گے، نہ پانی کا.
They will not taste therein [any] coolness or drink.
سوائے گرم پانی اور (بہتی) پیپ کے.
Except scalding water and [foul] purulence -
(ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا.
An appropriate recompense.
إِنَّهُمْ كَانُوا۟ لَا يَرْجُونَ حِسَابًۭا
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.
Indeed, they were not expecting an account
وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا كِذَّابًۭا
اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے.
And denied Our verses with [emphatic] denial.
وَكُلَّ شَىْءٍ أَحْصَيْنَـٰهُ كِتَـٰبًۭا
ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے.
But all things We have enumerated in writing.
فَذُوقُوا۟ فَلَن نَّزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا
اب تم (اپنے کیے کا) مزه چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے.
"So taste [the penalty], and never will We increase you except in torment."
یقیناً پرہیزگار لوگوں کے لئے کامیابی ہے.
Indeed, for the righteous is attainment -
باغات ہیں اور انگور ہیں.
Gardens and grapevines.
اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں.
And full-breasted [companions] of equal age.
اور چھلکتے ہوئے جام ہیں.
And a full cup.
لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًۭا وَلَا كِذَّٰبًۭا
وہاں نہ تو وه بیہوده باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹی باتیں سنیں گے.
No ill speech will they hear therein or any falsehood -
جَزَآءًۭ مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًۭا
(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا)یہ بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا.
[As] reward from your Lord, [a generous] gift [made due by] account,
رَّبِّ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ٱلرَّحْمَـٰنِ ۖ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًۭا
(اس رب کی طرف سے ملے گا جو کہ) آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ان کا پروردگار ہے اور بڑی بخشش کرنے واﻻ ہے۔ کسی کو اس سے بات چیت کرنے کا اختیار نہیں ہوگا.
[From] the Lord of the heavens and the earth and whatever is between them, the Most Merciful. They possess not from Him [authority for] speech.
يَوْمَ يَقُومُ ٱلرُّوحُ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ صَفًّۭا ۖ لَّا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ ٱلرَّحْمَـٰنُ وَقَالَ صَوَابًۭا
جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی کلام نہ کر سکے گا مگر جسے رحمٰن اجازت دے دے اور وه ٹھیک بات زبان سے نکالے.
The Day that the Spirit [i.e., Gabriel] and the angels will stand in rows, they will not speak except for one whom the Most Merciful permits, and he will say what is correct.
ذَٰلِكَ ٱلْيَوْمُ ٱلْحَقُّ ۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًا
یہ دن حق ہے اب جو چاہے اپنے رب کے پاس (نیک اعمال کر کے) ٹھکانا بنالے.
That is the True [i.e., certain] Day; so he who wills may take to his Lord a [way of] return.
إِنَّآ أَنذَرْنَـٰكُمْ عَذَابًۭا قَرِيبًۭا يَوْمَ يَنظُرُ ٱلْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُولُ ٱلْكَافِرُ يَـٰلَيْتَنِى كُنتُ تُرَٰبًۢا
ہم نے تمہیں عنقریب آنے والے عذاب سے ڈرا دیا (اور چوکنا کر دیا) ہے۔ جس دن انسان اپنے ہاتھوں کی کمائی کو دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ کاش! میں مٹی ہو جاتا.
Indeed, We have warned you of an impending punishment on the Day when a man will observe what his hands have put forth and the disbeliever will say, "Oh, I wish that I were dust!"