32:11السجدةAs-Sajdah
۞ قُلْ يَتَوَفَّىٰكُم مَّلَكُ ٱلْمَوْتِ ٱلَّذِى وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ
کہہ دیجئے! کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے. پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
Say, "The angel of death who has been entrusted with you will take you. Then to your Lord you will be returned."